129

کراچی تھانہ موچکو کی حدود میں بچوں کے اغواء کے واقعات سے بچنے کے لیے ایس ایچ او نے علاقے بھر میں مساجد میں علان کروا کر والدین کو خبر دار کیا ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور سکول اور مدرسوں کی انتظامیہ کو بھی بذریعہ لیٹر نوٹ کروایا گیا ہے کہ بچوں کی حفاظتی سرگرمیوں کو فالو کیا جائے اور والدین بھی اپنے بچوں کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے دیں

کراچی تھانہ موچکو کی حدود میں بچوں کے اغواء کے واقعات سے بچنے کے لیے
ایس ایچ او نے
علاقے بھر میں مساجد میں علان کروا کر والدین کو خبر دار کیا ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور سکول اور مدرسوں کی انتظامیہ کو بھی بذریعہ لیٹر نوٹ کروایا گیا ہے کہ بچوں کی حفاظتی سرگرمیوں کو فالو کیا جائے اور والدین بھی اپنے بچوں کو غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلنے دیں آج
بھی ایک ایسا ہی واقع پیش آیا جس پر اتفاکن انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء نے موقع پر ہی بچے کو اغواء ہونے سے بچا لیا

اور متعلقہ تھانے کو اطلاع دی گی جس پر ہر دل عزیز ایس ایچ او صاحب نے فوری ان ایکشن ہو کر پولیس کو الرٹ جاری کیا اور علاقے کی مسجد میں علان کروائے گے ہیں اور پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ہے اس موقع پر سیاسی وسماجی شخصیات اور سیول سوسائٹی کے ممبر نے ایس ایچ او تھانہ موچکو کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں