*ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس:* پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: سال 2024 میں 925 دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا، 383 بہادر افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
26 نومبر کی سازش کے پیچھے جو سوچ ہے وہ سیاسی دہشتگردی کی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
2014 میں پارلیمنٹ پر حملے کو آپ نے دیکھا، مئی 2022 میں دیکھا، نومبر 2022 میں دیکھا، 9 مئی 2023 کو بھی دیکھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ تسلسل ہے، عوام کے شعور کی وجہ سے یہ کوششیں ناکام ہوئیں، آئندہ بھی ناکام ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
جنرل فیض حمید کو بھی تمام قانونی حقوق حاصل ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوج میں کوئی شخص زاتی فائدے کے لیے عہدے کا استعمال کرے تو خود احتسابی کا نظام حرکت میں آتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، کسی پارٹی کی نمائندگی نہیں کرتی، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہمارے لئے تمام سیاسی لیڈر قابل احترام ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
کوئی فرد واحد اور اُس کی سیاست اور اقتدار کی خواہش پاکستان سے بالاتر نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں، کچھ لوگ اپنی سیاست کےلئے نوجوانوں کے ذہنوں میں زہر ڈالتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
خوش آئند بات ہے کہ سیاستدان آپس میں بیٹھ کر اختلافات اور مسائل حل کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر
افواج پاکستان کا ہر حکومت کے ساتھ ایک سرکاری اور پیشہ وارانہ تعلق ہوتا ہے، اِس لئے اس تعلق کو سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
225