دبئی (عارف محمود قریشی اوورسیز بیورو) حکومت دبئی یواےای کی طرف سے سیاحوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اہتمام کر دیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق دبئی نے سیاحوں کے لیے مزید صحرا کو کھولنے کے لیے 100 کلومیٹر کے ٹریکنگ راستے کی خوبصورت دلفریب اورانوکھی نقاب کشائی کی ہے۔دبئی کے نائب صدر اور حکمران

بریکنیگ نیوز نیویارک: کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے دنیا کی مختصر ترین طبی چپ بنائی ہے جسے عام سوئی میں رکھ کر جسم میں اتارا جاسکتا ہے۔ بدن کے اندر جاکر یہ درجہ حرارت، آکسیجن کی سطح اور دیگر اہم اشیا کو نوٹ کرسکتی ہے۔ اس میں ’نیورل ڈسٹ‘ نامی جدید سینسر شامل کر کے ہاتھوں ہاتھ اعصابی سگنل معلوم کئے جاسکتے ہیں۔