230

بریکنگ نیوز برطانیہ کے شہر لٹن میں سکھ کمیونٹی کی طرف سے تحریک آزادی کشمیر کی حمایت کا زبردست خیرمقدم


برطانیہ کے شہر لٹن میں
سکھ کمیونٹی کی طرف سے تحریک آزادی کشمیر کی حمایت کا زبردست خیرمقدم

لوٹن: سکھ برادری نے بروز اتوار لوٹن میں خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کے لئے لوٹن کے گرو نانک گرودوارہ
میں ووٹنگ کا اہتمام کیا اور ساتھ ہی کشمیریوں کی بھی آزادی تک حمایت جاری رکھنے کا سکھ برادری نے اعلان کیا ہے جس کا میں بھرپور خیرمقدم کرتا ہوں، ووٹنگ میں ہمارے لوٹن ٹاؤن کے علاوہ،  بیڈ فورڈ اور ملٹن کینز سے بھی سکھ کمیونٹی نے ووٹنگ میں حصہ لیا ہے جو خوش آئند بات ہے جبکہ اس موقع پر کشمیریوں کی بھی آزادی تک حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے خالصتان ووٹوں کی مجموعی تعداد اب تک 2 لاکھ سے زائد تجاوز کر گئی ہے، کاش کشمیریوں کو بھی اس طرح ریفرنڈم کا حق مل جائے خالصتان بن کر رہے گا اور اس ریفرنڈم کا میں بھرپور طور خیر مقدم کرتے ہیں یہ سکھ کمیونٹی کا کہنا تھا

اور اس موقع پر
: مہمان خصوصی

صاحبزادہ پیر اکرام باہو صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ قادری سہروری برطانیہ سے شرکت کی اور کہا

دنیا کے اندر جو بھی اقلیت ہے سیکھوں اور مسلمانوں سمیت خصوص بل خصوص کشمیر فلسطین برما اور خالصتان کو آزادی حق ملنا چاہیے اسی میں دنیا انسانیت کی بھلائی ہے اور گوردوارہ کے پر دان بلجیت سنگھ نائب بردیھان چیبار سنگھ مسلمانوں کے لیڈر طارق محمود چوہدری محمد فاروق قادری براو ان یوکے اور دیگر سیکھ کیمیونٹی لیڈران شرکت کی اور یو این او کی کراردات کے مطابق سیکھ کمیونٹی نے ریفرنڈم میں بھرپور شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں