206

خبر شامل کرتے ہیں برطانیہ کے شہر لیوٹن سے ھمارے بیورو چیف طارق چوھدری کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کوٹلی آ زاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سماجی رہنما *چوہدری محمد صابر* صاحب

خبر شامل کرتے ہیں برطانیہ کے شہر لیوٹن سے ھمارے بیورو چیف طارق چوھدری کی رپورٹ کے مطابق

پاکستان کوٹلی آ زاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سماجی رہنما
*چوہدری محمد صابر* صاحب
والد گرامی
سابق ڈپٹی آ رگنائزر پی وائی او میرپور ڈویژن
*چوہدری محمد عمران صابر* صاحب
اور
ایڈوکیٹ
*چوہدری محمد عرفان صابر* صاحب
اور
*چوہدری محمد عثمان صابر*

*طارق محمود چوہدری* فراہم لیوٹن برطانیہ
کے بڑے بہنوئی میرپور آزاد کشمیر شادی کی تقریب میں اچانک ھارٹ اٹیک آ نے سے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں،
پہلا نماز جنازہ
گلہار درس شریف میں پڑھایا گیا
دوسرا نماز جنازہ آ بائی گاؤں کوٹھیاں تھلیالی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر میں پڑھایا گیا ،،
جنازہ میں کثیر تعداد علماء کرام کے علاوہ

سیاسی و سماجی رہنماؤں اور سرکاری آفیسران نے خصوصی شرکت فرمائی ،
اور
بروز جمعہ
*لیوٹن برطانیہ* کی جامع مسجد میں *چوہدری* *محمد صابر* صاحب کے لیے خصوصی دعا مغفرت اور قرآن خوانی کا ختم شریف پڑھایا گیا ،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں