بریکنگ نیوز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق مریم نواز نے جمائما کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے آپ، آپ کے بیٹوں یا آپ کی ذاتی زندگی سے قطعا دلچسپی نہیں ہے۔ کیونکہ میرے پاس کرنے اور کہنے کے لئے بہتر کام ہیں، آپ صرف اپنے سابقہ شوہر کو الزام دیں۔

بریکنیگ نیوز بلوچستان میں بڑی کارروائیپاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، 1580کلوگرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد مورخہ3 جون 2021: پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی (بلوچستان) سے بیش قیمت منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے متعلقہ کمانڈر کو

بریکنیگ نیوز نیویارک: کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین نے دنیا کی مختصر ترین طبی چپ بنائی ہے جسے عام سوئی میں رکھ کر جسم میں اتارا جاسکتا ہے۔ بدن کے اندر جاکر یہ درجہ حرارت، آکسیجن کی سطح اور دیگر اہم اشیا کو نوٹ کرسکتی ہے۔ اس میں ’نیورل ڈسٹ‘ نامی جدید سینسر شامل کر کے ہاتھوں ہاتھ اعصابی سگنل معلوم کئے جاسکتے ہیں۔

ٹنڈوالہیار واپڈا حکام کی ہٹ دھرمی عروج پر ،۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار شہر کی سبحان کالونی کا ٹرانسفارمر بیس دن سے خراب تھا جو کی گزشتہ روز مرمت کروا دیا گیا لیکن بجلی کی سپلائی ابھی تک معطل ہے علاقہ مکین اور معصوم بچے گرمی سے بلبلا اٹھے گھروں میں پینے