*پتوکی میں آوارہ کتوں کی بھرمار۔آوارہ کتوں نے پانچ افراد کو نوچ لیا زخمی افراد میں دو بچے بھی شامل*
*پتوکی سٹی میں آوارہ کتے راج کرنے لگے آوارہ کتوں کا حملہ پانچ افراد شدید زخمی*
*پتوکی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا انتظامیہ کو بار بار اطلاع کرنے کے باوجود بھی انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر لی*پتوکی اسسٹنٹ کمشنر کو شہریوں کی طرف سے اے سی کا کال کی گئی بار بار کال کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی نے شہریوں کا فون کرنے پر گالی گلوچ کرنا شروع کر دیا اور کہا کہ میں نے اپنا فون شہریوں کی بکواس سننے کے لیے نہیں رکھا ہوا شہریوں نے پتوکی اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا
*شہری آوارہ کتوں کی وجہ سے اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔شہریوں کا ڈی سی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ*