259

بریکینگ نیوز شیخوپورہ شرقپور روڈ پر واقع الشافع أرچڑڈ ہاؤسنگ سکیم کے مالک ملک وسیم کی جانب سے سیرت النبی خاتم النبییین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر


OC
شیخوپورہ شرقپور روڈ پر واقع الشافع أرچڑڈ ہاؤسنگ سکیم کے مالک ملک وسیم کی جانب سے سیرت النبی خاتم النبییین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے علماء کرام کو مدعو کیا گیا۔جس میں مولانا امیرحمزہ ,مولانا ناصر مدنی, چاچا منشاء گوپےرا, چوہدری افضل ورک ,ظفر کمبوہ کے علاوہ دیگر شخصیات نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں