جهلاوان ہاؤس کراچی :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جهلاوان ہاؤس کراچی آمد پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نواب ثنااللہ خان زہری سے انکی والدہ اور ساهبزادی کی وفات پر تعزیت کی اور مغفرت کی دعا کی اس موقے پر وزیر آعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ،میمبر قومی اسمبلی شازیہ عطا مری ،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیرمیر علی مدد جتک ،پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ،سابق وزیر آعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ ،پرسنل سیکرٹری جمیل سومرو ،جنید جے ڈی ،میر علی حسن بروہی ، سردار ھمایوں گبول ،میر ریاض شاہوانی ،وڈیرہ محمد خان جتک ،حاجی قدیر بلوچ ،میر یوسف بنگلزئ ،صالح جان جتک ،شریف خلجی ،علی نواز زہری بھی موجود تھے ،اس مؤقے پر چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا عنقریب بلوچستان کے تمام ڈسٹرکس کا دورہ کرونگا بلوچستان کے عوام پیپلز پارٹی کے طرف دیکھ رہے ہیں
316