189

فخرے پاکستان کھیلوں کے مقابلے میں پاکستان کسی سے کم نہیں کوئٹہ کے پاکستانی نوجوان نے بوکسینگ مقابلے میں افغانستان مقابلہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا


فخرے پاکستان
کھیلوں کے مقابلے میں پاکستان کسی سے کم نہیں کوئٹہ کے پاکستانی نوجوان نے بوکسینگ
مقابلے میں افغانستان مقابلہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا
تفصیلات کے مطابق

افغانستان میں انٹرنیشنل فاہٹ مقابلہ ہوا جس میں پاکستان اور تاجکستان ایران نے حصہ لیا اس میں شہید عبدالقدیر کرکٹ کلب کوئٹہ گلستان عبدالرحمانزی کی طرف اظہار خان نے

میڈل و گولڈ میڈل لیا

انٹر نیشنل لیول پر پاکستان کا نام روشن کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں