بریکنگ نیوز ناجائز تعلقات سے پیدا ہونے والی بچی کا گلہ کاٹ کر کھیتوں میں پھینک دیا گیا۔بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے ایک دن کی نومولود بچی کو قتل کرنے کی نیت سے گلہ کاٹ کر کھیتوں میں پھینکنے والی ظالم ماں کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔