128

کوہٹہ سے سلطانہ مری صاحبہ سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ

کوہٹہ سے سلطانہ مری صاحبہ سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ

کینیڈا میں *حجاب* ہٹانے کے بعد پولیس اہلکار نے ڈالیہ کافی کے ساتھ اس طرح سلوک کیا … ان یورپیوں و امریکیوں کی بناٸی ہوٸی *انسانی حقوق* کی عالمی تنظیمیں اور ان کی سرپرستی میں ان کے پیسوں اور حمایت سے چلنے والا مسلم ممالک کا میڈیا مسلم ممالک میں عورتوں کی آذادی کا نعرہ لگاتے ہیں *آذادی بھی اسلامی شریعت سے۔*

دیکھیں خود ان یورپیوں مغربی لبرلز کی تہذیب،یہ گورے اس طرح دیتے ہیں عورتوں کو حقوق ۔۔ ☹️
میں اس جارہیانہ حرکت کی شدید مذمت کرتی ہوں اور سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی شکر گزار ہوں جو کہ میری ہر بات کو پوری دنیا میں دیکھا رہا ہے اور

میں امت مسلمہ کی تنظیموں سے کہتی ہوں کہ اب کہاں سو رہے ہو
ہمارے ملک میں کسی غیر مسلم کو کوئی نقصان پہنچائے تو
سارا میڈیا چیخ چیخ کر رو رہا
ہوتا ہے اب کیو خاموش ہے

🐒 لبرلز ۔۔🧙‍♀️ کاٹھے انگریز ۔۔۔ 👚💈موم بتیوں والیاں ۔۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر خاموش کیوں ۔۔۔؟؟؟

*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں