کوئٹہ سے چیف زادی بی بی سلطانہ مری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حاجی علی مدد جتک پارٹی کا ایک قیمتی سرمایہ ہیں آج بلوچستان میں ان کی
کوششوں کاوشوں سے پارٹی دن بے دن مضبوط اور مستقم ھوتی جارہی ہء حاجی علی مدد وہ رہنما ہے پارٹی کے جن کی وجہ سے آج بلوچستان میں اگلی حکومت کی جو امید جاگی ہے اس جا سراہ ٹوٹلی حاجی
علی مدد
کے سر جاتا ہے حاجی صاحب کی پارٹی سے وفاداری نے آج یہ ثابت کر دیا ہے کے حاجی ہی وہ واحد رہنما ہیں پارٹی کے جس نے پارٹی کو بلوچستان میں 14 سال بعد ایک دم اُونچائ کی بلدیوں پر پہنچا دیا ہے
آج
حاجی علی مدد
کی کوشش کی وجہ سے مسلم لیگ کے ایم پی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے تین ایم پی ایز اپنی پارٹیاں چھوڈ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں میں چیف زادی پاکستان پیپلز پارٹی کی نظریاتی تحریک کی سربراہ
حاجی علی مدد جتک صاحب کو
اس شاندار کامیابی پر دل سے مبارک باد پیش کرتی ھوں اور جناب آضف علی زرداری اور چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے التماس کرتی ھوں کے بلوچستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کو حاجی علی مدد جیسے صوبائ قیادت کی ضرورت ہے اور ایسی قیادت ہی پارٹی کو صوبے میں منظم رکھ سکتی ہے