128

سندھ ٹنڈومحمدخان ٹنڈومحمدخان کے گاؤں قادر ڈنو شاہ میں گنج بحر نہر پر پل نا ہونے کے باعث اہل علاقہ میت کو نہر کے پانی سے گزارنے پر مجبور ہیں, جو کہ سندھ حکومت کے لیے سوالیہ نشان ہے

سندھ
ٹنڈومحمدخان
ٹنڈومحمدخان کے گاؤں قادر ڈنو شاہ میں گنج بحر نہر پر پل نا ہونے کے باعث اہل علاقہ میت کو نہر کے پانی سے گزارنے پر مجبور ہیں, جو کہ سندھ حکومت کے لیے سوالیہ نشان ہے

علاقہ مکینوں نے شوشل میڈیا کی مدد سے

بتایا کہ یہاں پر میڈیا نہ ہونے کے برابر ہے اور جو ہے وہ ہماری

آواز نہیں بنتا

لہزا
تفصیلات کے مطابق
پیپلزپارٹی کے ایم پی اے عبدالکریم سومرو کے گاؤں جنہان سومرو سے منسلک ہمارا گاؤں قادر ڈنو شاہ ہے, ہمارے رکن سندھ اسمبلی عبدالکریم سومرو نے تین سال قبل گنج نگر نہر پر پل کی ازسر نو تعمیر کا ٹینڈر منظور کرایا تھا, انہوں نے بتایا کہ تین سال گزرنے کے باوجود مذکورہ نہر پر پل کا کام شروع نہیں۔
سندھ حکومت اس ایم این اے کے خلاف انکوائری کمیشن بٹھائے اور اس کے خلاف کرپشن کرنے جرم میں قانونی کارروائی کی جائے
اس کی وجہ سے آج بھی ہم میت کو پانی سے لیکر گزر رہے ہیں
, اس کے باعث کسی بھی اہل علاقے کے انتقال ہونے پر علاقہ مکین مذکورہ نہر سے میت کو لے کر گزرنے پر مجبور ہیں, انہوں نے حکام بالا سے اپیل کی کہ مذکورہ نہر پر جلد ازد پل کی تعمیر کو یقینی بنایا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں