برطانیہ میں مقیم الاقوامی تنظیم کی نمائندگی کرتی ہے اور عالمی شہرت یافتہ گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکند نے دنیا کے سب سے بڑے اربوں ڈالر کے مردوں, عورتوں اور بچوں کی تجارت کو روکنے پر زور دیا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں اسمگل کر کے مردوں کو غلام بنا کر عورتوں اور بچوں کو جنسی تجارت پر مجبور کیا جاتا ہے۔

‏قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023ءاتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023ءکو صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے تاریخی اقدام قرار دیتے ہوئے بل کی تیاری میں