101

خبر شامل کرتے ھیں بلوچستان حب سے نگران وزیرمعدنیات کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا محکمہ مائنزاینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے کرتا دھرتا زیرالتواپراجیکٹ کے کنٹکریٹرز کو تحفظ فراہم کرنے لگے تفصیلات

خبر شامل کرتے ھیں بلوچستان حب سے
نگران وزیرمعدنیات کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا محکمہ مائنزاینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کے کرتا دھرتا زیرالتواپراجیکٹ کے کنٹکریٹرز کو تحفظ فراہم کرنے لگے تفصیلات کیمطابق گزشتہ دنوں نگران وزیرمعدنیات سردارزادہ عمیر محمد حسنی نے گڈانی ضلع حب دورے کے موقع پر محکمہ معدنیات کی رائلٹی چیک پوسٹ بلڈنگ اور weightbridgeکے منصوبوں کی عدم تکمیل اورایڈوانس پیمنٹ لینے والے ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کرنے کیساتھ معاملہ کی انکوائری کے احکامات جاری کئے باوثوق ذرائع کیمطابق سیاسی اثررسوخ رکھنے والے ٹیکیداروں کی مبینہ پشت پناہی کرنے والے محکمہ معدنیات کی افسران کی ملی بھگت سے 6کروڑ روپے لاگت کے منصوبوں پر انکوائری روک دی گئ ضلع لسبیلہ اور حب کے عوامی حلقوں نے چیف سیکرٹری بلوچستان کورکمانڈر12 کور سے اپیل کی ہیکہ پراجیکٹس میں بدعنوانی کرنے والے کنٹریکٹرزکو بلیک لسٹ اور انکے سہولتکار افسران کیخلاف کاروائ کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں