95

مستونگ/* *ضلعی انتظامیہ کا خفیہ اطلاع پر کاروائی گاڑی سے سینکڑوں تھیلے چھالیہ برآمد جس کی مالیت لاکھوں میں بتائی جارہی ہے لیویز فورس نے پکڑے گئے چھالیہ گاڑی سمیت کسٹم حکام کے حوالے کردی*

*مستونگ/*

*ضلعی انتظامیہ کا خفیہ اطلاع پر کاروائی گاڑی سے سینکڑوں تھیلے چھالیہ برآمد جس کی مالیت لاکھوں میں بتائی جارہی ہے لیویز فورس نے پکڑے گئے چھالیہ گاڑی سمیت کسٹم حکام کے حوالے کردی*

*تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی نے خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاالمنیم بلوچ نے لیویز فورس کے ہمراہ قومی شاہراہ ولی خان تھانہ کے حدود میں دوران چیکنگ ایک گاڑی سے سینکڑوں تھیلے چھالیہ برآمد کرکے گاڑی سمیت قبضے میں لے لیا اور اسمگلنگ ایکٹ کے تحت برآمد ہونے والے چھالیہ گاڑی سمیت محکمہ کسٹم کے حکام کے حوالے کردی گئی اسسٹنٹ کمشنر عطاءالمنیم بلوچ کے مطابق چھالیہ کی قیمت مارکیٹ میں لاکھوں روپے کی ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں