کراچی تھانہ چاکیواڑہ کی بہار روڈ چمن ہوٹل کے سامنے مارکیٹ والی گلی میں پردہ لگی 2 دوکانوں میں جلالی کا جوے سٹے کا اڈا آباد علاقہ مکین زرائع کے مطابق بہار روڈ چمن ہوٹل کے سامنے مارکیٹ والی گلی میں جلالی کا جوے سٹے کے ساتھ ساتھ منشیات فروشی بھی

سینٹرل پولیس آفس میں قائم آئی جی پی کمپلینٹ سیل کی کارکردگی پر ایک جائزہ اجلاس ہوا, اجلاس کی صدرات آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کی, مختلف نوعیت کی شکایات اور انکے اذالے پر مشتمل رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد آئی جی سندھ نے مذید ضروری ہدایات دیں۔