174

_کرپشن کی بہتی گنگا۔۔۔_* *بیرسٹر مرتضی وہاب صاحب آپ کے دور میں سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں کون بکھیر رہا ہے۔۔؟* *میئر کراچی کے نام پر شہر کی تمام شاہراہوں پر موجود پیڈسٹرین برجز جوکہ پبلک پراپرٹی ہیں پر غیر قانونی بھتہ اشتہاری سائٹس کی بھرمار کردی گئی۔۔۔*

*_کرپشن کی بہتی گنگا۔۔۔_*

*بیرسٹر مرتضی وہاب صاحب آپ کے دور میں سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں کون بکھیر رہا ہے۔۔؟*

*میئر کراچی کے نام پر شہر کی تمام شاہراہوں پر موجود پیڈسٹرین برجز جوکہ پبلک پراپرٹی ہیں پر غیر قانونی بھتہ اشتہاری سائٹس کی بھرمار کردی گئی۔۔۔*

*سپریم کورٹ کی پبلک پراپرٹی پر ہر قسم کی اشتہاری سرگرمیوں پر سختی سے عائد پابندی کے باوجود مال پکڑ مافیا نے عدالتی احکامات کو بھی پھاڑ کر ہوا میں اڑادیا۔۔۔*

*شارع فیصل،شارع قائدین،یونیورسٹی روڈ،ایم اے جناح روڈ،آئی آئی چند ریگر روڈ،راشد منہاس روڈ،کلفٹن،شارع پاکستان سمیت دیگر تمام سڑکوں اور شاہراہوں پر نصب پیڈسٹرین برجز پر غیر قانونی اور بھتہ سائٹس آویزاں۔۔۔*

*شہریوں کا NAB،اینٹی کرپشن سمیت دیگر اداروں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں