184

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی کامیاب کاروائی۔ بین الصوبائی لیڈی منشیات اسپلائر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔ ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی کامیاب کاروائی۔

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی کامیاب کاروائی۔

بین الصوبائی لیڈی منشیات اسپلائر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی کامیاب کاروائی۔

بین الصوبائی لیڈی منشیات اسپلائر لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمہ کی شناخت شازیہ زوجہ عادل کے نام سے ہوئی۔ عارف اسلم راؤ۔

گرفتار ملزمہ کے قبضے سے 02 کلو کرسٹال برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمہ گوادر سے منشیات لے کر مسافر بس کے ذریعے کراچی پہنچی تھی۔ عارف اسلم راؤ۔

ملزمہ کو خفیہ اطلاع پر یوسف گوٹھ بس ٹرمینل سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزمہ کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے نیٹ ورک کے بابت تفتیش کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں