*اوتھل :- سیکریٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ بلوچستان عبد الرؤف بلوچ نے فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ لسبیلہ کا دورہ کیا ، جس میں انہوں نے ٹین بلین سونامی پروجیکٹ کے تحت چلنے والی مینگروز اور دیگر پلانٹیشن کا بھی جائزہ لیا اس دوران انہوں نے تیمر کا پودا بھی لگایا جبکہ ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ

واٹس ایپ کی طرح جی میل بننے کیلئے تیار گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے اس فیچر سے جی میل کی ای میلز پر ریپلائی کرنے کا تجربہ کسی میسجنگ ایپ جیسا ہو جائے گا ابھی جی میل پر جب کسی ای میل پر ریپلائی کیا جاتا ہے تو

ریام پل کا کام اگلے ماہ شروع ہونے جا رہا ہے، قاسم مجید آزاد کشمیر حکومت اور وفاق اور واپڈا کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے، حکومت چکسواری (ماجد خان ) منگلا ہاؤسنگ اتھارٹی کے وزیر چوہدری قاسم مجید نے کہا کہ انشاء اللہ چک ریام کی تعمیر فروری میں ہونے جارہی ہے۔ پل کا ڈھانچہ تیار ہے، جبکہ کمپنی

چونیاں قصور سے خبر شامل کریں گے شہناز بیگم کی سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی شمولیت اختیار کرنے پر اپنے گھر میں کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے چیئرمین میاں محمد منشاء اور پتوکی سے بیورو چیف نیامت اور ڈپٹی بیورو چیف جمیلہ بھٹی محمد یاسین ڈسٹرکٹ رپورٹر کیمرا مین اللہ رکھا

حب۔ ڈایریکٹر لینڈ ریکارڈ محمد یونس مینگل کی سربراہی میں ضلع حب کے ریونیو اور سٹیلمنٹ افسران اور عملہ مال کا اہم اجلاس ڈی سی آفس حب میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسییانی صاحب , اسسٹنٹ کمشنر حب, دریجی وندر تحصیلدار حب, نائب تحصیلدار گڈانی , تحصیلدار سٹیلمنٹ , عملہ مال حب و دیگر اہلکارآن نے شرکت کی۔ ڈایریکٹر لینڈ ریکارڈ بلوچستان

اسلام آباد سے انچارج نمائندگان میڈم آمنہ کی رپوٹ کے مطابق ‘عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان* چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ: *’عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے۔* سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اسلام آباد میں ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ: *’عدالتی فیصلوں اور کارروائیوں کی معلومات عوام تک پہنچتی ہے، معلومات ایک مؤثر ہتھیار ہے، عوام تک معلومات کو پہنچانا اچھا اقدام ہے۔* ان کا کہنا