86

کراچی(کرائم رپورٹر) لیاری سٹی کے ایماندار ایس پی حسیب جاوید میمن کی لیاری میں امن و امان کے لیئے جرائم کے خلاف تابہ توڑ کاروائیوں سے جرائم پیشہ بوکھلاٹ کا شکار ہوکر ایس پی حسیب جاوید میمن کے خلاف کچھ شر پسند عناصر کی طرف سے فیک نمبروں سے کردار کشی کا سلسلہ شروع جبکہ لیاری کی عوام کا کہنا ہے کہ جب سے ایماندار ایس پی حسیب جاوید میمن تعینات ہوئے ہیں تو لیاری ضلع سٹی میں چھینا جپٹی چوری ڈکیٹی کی وارداتوں

*کراچی

(کراچی سے شمیم اسلم کی رپوٹ کے مطابق)

لیاری سٹی کے ایماندار ایس پی حسیب جاوید میمن کی لیاری میں امن و امان کے لیئے جرائم کے خلاف تابہ توڑ کاروائیوں سے جرائم پیشہ بوکھلاٹ کا شکار ہوکر ایس پی حسیب جاوید میمن کے خلاف کچھ شر پسند عناصر کی طرف سے فیک نمبروں سے کردار کشی کا سلسلہ شروع جبکہ لیاری کی عوام کا کہنا ہے کہ جب سے ایماندار ایس پی حسیب جاوید میمن تعینات ہوئے ہیں تو لیاری ضلع سٹی میں چھینا جپٹی چوری ڈکیٹی کی وارداتوں میں کافی حد تک کمی نظر آنے لگی ہے اور لیاری گینگوار کے کارندے جو لیاری کے کاروباری لوگ اور دوکانداروں کو بھتے کی پرچیاں بیجھ کر بھتہ وصول کیا کرتے تھے آج ایس پی حسیب جاوید میمن کی کاوشوں سے وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھے ہیں جس پر لیاری کی عوام ایس پی حسیب جاوید میمن کا تہدل سے شکریہ اداکرتی ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں