113

مورخہ 07 مارچ 2024* ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق دبنگ چوکی انچارج ASI جہانگیر موسیٰ کی بہت بڑی کارروائی جن کو ماضی بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے

*مورخہ 07 مارچ 2024*

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔

تفصیلات کے مطابق دبنگ چوکی انچارج ASI جہانگیر موسیٰ کی بہت بڑی کارروائی جن کو ماضی بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے

حب چوکی بلوچستان سے کراچی چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔

موچکو چیک پوسٹ پر حب چوکی بلوچستان کی جانب سے آنے والی کار سے 20 عدد بورے وزنی 200 کلو گرام چھالیہ برآمد۔

نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی ترسیل میں ملوث شاہ خالد نامی ملزم کو دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کیاگیا۔

جبکہ برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے کر مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں