185

ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی کی صدارت میں ضلع کے تمام ہیڈ محرران کا اجلاس رپوٹ ڈاکٹر عظمئ انچارج کرائم سیل کراچی ایس ایس پی ساؤتھ نے ہیڈ محرران کو نفری کی تعیناتی اور ریکارڈ مینجمنٹ کے حوالے سے اہم ہدایات دیں

ایس ایس پی ساؤتھ ساجد امیر سدوزئی کی صدارت میں ضلع کے تمام ہیڈ محرران کا اجلاس

رپوٹ ڈاکٹر عظمئ انچارج کرائم سیل کراچی

ایس ایس پی ساؤتھ نے ہیڈ محرران کو نفری کی تعیناتی اور ریکارڈ مینجمنٹ کے حوالے سے اہم ہدایات دیں

ایس ایس پی ساؤتھ کاجرائم کے حوالے سے ہاٹ سپاٹس پر اضافی نفری کی تعیناتی اور ناکہ بندی کا بھی حکم

شہریوں کی شکایات سے متعلق زیر التوا انکوائریز کو جلد از جلد مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم

آئی ٹی برانچ کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل اور مینول ریکارڈ رجسٹرز کو مکمل کیا جائے، ایس ایس پی ساؤتھ کا حکم

حال ہی میں انتقال کرجانے والے ضلع ساؤتھ کے موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر کے لیے اجلاس میں دعائے مغفرت بھی کی گئی

*ترجمان*
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں