116

وزیر اعلی سندھ کے سکاٹ میں شامل پولیس موبائل حادثے کا شکار۔ ایک اہلکار جاں بحق اور 6 زخمی لاڑکانہ کے ائیرپورٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پولیس موبائل الٹ گئی

وزیر اعلی سندھ کے سکاٹ میں شامل پولیس موبائل حادثے کا شکار۔ ایک اہلکار جاں بحق اور 6 زخمی

لاڑکانہ کے ائیرپورٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پولیس موبائل الٹ گئی

لاڑکانہ۔حادٹے کے نتیجے میں اہلکار وحید سیال جاں بحق

حادثے میں اے ایس آئی غلام مصطفی۔اہلکار بشیر ابڑو۔وقار جونیجو۔اعجاز ویسر۔پنھل بھٹو اور سراج سیال شامل

جاں بحق اور زخمی اہلکاروں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں