کراچی: تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی دوران پیٹرونگ کاررواٸیاں،
رپوٹ ڈاکٹر عظمئ انچارج کرائم سیل کراچی
کراچی: موٹرساٸیکل چور لفٹر اور گٹکا ماوا فروش سمیت تین ملزمان گرفتار،
کراچی: موٹرساٸیکل چور ملزمان فیضان اور اسرار سے ایک مسروقہ موٹرساٸیکل برآمد کی،
کراچی: فہرست میں شامل گٹکا ماوا فروش ملزم عزیر کو گرفتار کرکے گٹکا برآمد کیا،
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، ترجمان ایس ایس پی کورنگی ۔