ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ. کراچی: جوا کا اڈہ چلانے/کھیلنے والے 9 ملزمان گرفتار. کراچی سے شمیم اسلم کی رپوٹ کے مطابق کراچی: ملزمان سے جوا کی رقم 21000 روپے اور سٹہ پرچیاں/تاش برآمد. کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا مختلف ٹی وی انٹرویوز اور عدت کیس کی عدالتی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان پر یہ الزام عائد کر چکے ہیں کہ وہ ان کی مرضی کے خلاف ان کے گھر آتے تھے جبکہ انہوں نے عمران خان کو اپنے گھر سے باہر نکالنے کا دعویٰ بھی کیا تھا اور بقول ان کے اس صورت حال سے تنگ آ کر انہوں نے 14 نومبر 2017 کو اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی تھی۔

تھانہ سعیدآباد کی حدود کا رہاشی محمد عامر ولد عبد الستار مسلم عاقل بالغ سکنہ مکان نمبر 404 بلاک E مشرف کالونی محمد عامر ولد عبد لستار کا کہنا ہے میں سعیدآباد تھانہ کی حدود مشرف کالونی میں اپنی فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہوں یہ مورخہ 2024-02-06 کو واکیا تقریباً 5:00 بجے کا ہے سول کپڑوں میں دو افراد میرے گھر آئے اور مجھے باہر بلایا میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ اے ایس آئی سلیم

ایل ڈی اے میں پلاٹوں کی لوٹ سیل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا۔۔۔* *ڈائریکٹر لینڈ یاور مہدی نے سرکاری اراضی کو لوٹ کا مال سمجھ کر ٹھکانے لگایا۔۔ ذرائع* *دو دو لاکھ مالیت کے پلاٹس کو 70 سے 80 لاکھ مالیت کے پلاٹوں میں آلٹرنیٹ کر کے اختیارات سے تجاوز اور مبینہ کروڑوں کی

ماہانہ کرائم میٹنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل* امروز کانفرنس روم ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس میں ماہانہ کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ کی صدارت جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب نے کی جبکہ میٹنگ میں ایس پی ڈویژنز، ایس ڈی پی اوز سمیت تمام ایس ایچ اوز ڈسٹرکٹ سینٹرل موجود تھے

بریکنگ نیوزشامل کرتے ہیں یواےای سے ہمارے نمائندے عارف محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارش نے متحدہ عرب امارات کے کچھ نجی اسکولوں اور اہم مقامات کو فاصلاتی تعلیم اور سفر کو بڑھانے پر مجبور کر دیا ہے۔یواےای کی ریاست العین میں برف باری اور طوفان سے ہونے والےشدید نقصان کی وجہ سے کئی سکولز کو مزید وقت درکار ہے۔ابوظہبی اور دوبئی کے اوپر آسمان پر صبح سویرے

دل کا اصل سکون خدمت خلق ہے ڈاکٹر رحمان شیخوپورہ(میاں فہیم سے)ڈاکٹر رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک اچھا ڈاکٹر وہ ہے جو انسانیت کی خدمت کرتا ہو کیونکہ دل کا اصل سکون خدمت خلق میں ہے ڈاکٹر کا اصل مقصد ہی انسانیت کی خدمت کرنا ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر رحمان نے گزشتہ روز