197

کورنگی کے داخلی اور خارجی راستوں پر 50 ہاٸی ریزولیشن کیمرے نصب کیٸے جاٸے گے* ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی ۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی کی بھٹاٸی رینجرز ونگ کمانڈر کرنل آصف کے ہمراہ کمیونٹی پولیسنگ کراچی CPK کے وفد سے کورنگی پولیس آفس میں ملاقات کمیونٹی پولیسنگ CPK کے

*کورنگی کے داخلی اور خارجی راستوں پر 50 ہاٸی ریزولیشن کیمرے نصب کیٸے جاٸے گے* ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی ۔

ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی کی بھٹاٸی رینجرز ونگ کمانڈر کرنل آصف کے ہمراہ کمیونٹی پولیسنگ کراچی CPK کے وفد سے کورنگی پولیس آفس میں ملاقات کمیونٹی پولیسنگ CPK کے وفد میں ذیشان حبیب چیف (CPK ڈی ایچ اے کلفٹن)، عمر بٹ، زاہد حمید، احمد مبشر، حمزہ ولانی اور ایس ایس پی آفس کے ایڈمن انچارج انسپیکٹر عبید اللہ بھی موجود تھے، CPK کے وفد نے ایس ایس پی کورنگی سے ضلعے میں داخلی و خارجی راستوں سے متعلق اہم موضوع پر گفتگو کی اور کورنگی کے انٹری ایکزٹ پواٸنٹس پر ابتداٸی طورپر 6 میگا پکسل کے 50 ہاٸی ریزولیشن کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ایس ایس پی کورنگی نے انسپیکٹر عبید اللہ کو CPK ٹیم کا فوکل پرسن تعینات کیا گیا، انسپیکٹر عبید اللہ نے CPK وفد سے کورنگی میں کچھ ایسے حساس علاقوں کی نشاندھی بھی کرواٸی جہاں ہاٸی ریزولیشن کیمرے نصب کیٸے جانے سے جراٸم پیشہ افراد کو کیمرہ مانیٹرنگ کے زریعے باآسانی پکڑا جاسکے گا, کیمروں میں NPR کیمرے گاڑیوں اور موٹرساٸیکلوں کی نمبر پلیٹس کو دیکھنے میں پولیس کے لیٸے انتہاٸی کار گر ثابت ہونگے اور جراٸم کی سرکوبی خصوصی طورپر اسٹریٹ کراٸم کی شرہ کم کرنے میں مدد ملے گی ۔ ایس ایس پی کورنگی

ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی نے CPK مانیٹرنگ روم کے لیٸے کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں بناٸے جانے کا ارادہ کیا، CPK وفد نے ایس ایس پی کورنگی کو شیلڈ بھی پیش کی ۔ ترجمان ایس ایس پی کورنگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں