تھانہ صدر پتوکی
بس نمبری MNL/4086 جو کی سٹائل شمیم فیکٹری مانگا منڈی ورکرز کو لے کر اوکاڑہ جا رہی تھی کہ سائیں دی کھوئی کے قریب پہنچی تو TMA کے ملازمین جو کہ سڑک کے ارد گرد صفائی ستھرائی کا کام کر رہے تھے کو بچاتے ہوئے الٹ گئ جس سے فیکٹری ورکرز 20 کے قریب زخمی ہو گئی اور بس ڈرائیور اور 1 کس نیشنل ہائی وے ملازم موقع پر فوت ہو گئے تفصیل درج ذیل ہے
1.محمد مرتضی طاہر ولد نرم دین سکنہ ساہیوال
2.اسیہ بی بی دختر ظفر سکنہ اوکاڑہ
3. عائشہ دختر شوکت سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
4. آللہ معافی دختر محمد حسین
5. کشور دختر شیر علی سکنہ لاشاریاں
6. محمد سلیم ولد بشیر احمد سکنہ حبیب آباد (ڈیڈ)
7. فاطمہ دختر رمضان سکنہ لاشاریاں
8. ادیبہ دختر لیاقت علی سکنہ لاشاریاں
9. عائشہ بی بی سکنہ لاشاریاں
10. آسیہ بی بی سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
11. اقرا بی بی سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
12. نادیہ سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
13. ثمینہ سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
14. ساجدہ سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
15. سویرا سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
16. صبا سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
17. کنیز فاطمہ سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
18. شازیہ سکنہ لاشاریاں اوکاڑہ
19. رئیس ڈوگر سکنہ پھولنگر بس ڈرائیور (ڈیڈ)
20. علی عباس ولد لیاقت علی نیشنل ہائی وے ملازم (ڈیڈ)
جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے