146

چونیاں تحصیل ہیڈ کو آرٹر ہسپتال مسائل کا گڑھ بن گیاایکسپائر ادویات چونیاں کے شہریوں کامقدر بن گیا ہسپتال میں زائد المیعاد ادویات کا استعمال سے لوگوں کی زندگیاں خطر ےمیں ڈالی جارہی ہیں ا یکسپائرڈرپ لگنے کی وجہ سے مریض کی حالت غیر ہوگی ڈاکٹرز کی مبینہ ملی بھگت سےزائد المعیاد

چونیاں تحصیل ہیڈ کو آرٹر ہسپتال مسائل کا گڑھ بن گیاایکسپائر ادویات چونیاں کے شہریوں کامقدر بن گیا ہسپتال میں زائد المیعاد ادویات کا استعمال سے لوگوں کی زندگیاں خطر ےمیں ڈالی جارہی ہیں ا یکسپائرڈرپ لگنے کی وجہ سے مریض کی حالت غیر ہوگی ڈاکٹرز کی مبینہ ملی بھگت سےزائد المعیاد ادویات اور سرجیکل گلوکوز کا کھلے عام استعمال کیا جارہا ہے۔ڈاکٹرز کی غفلت سے شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئی ڈاکٹر سے ایکسپائر ڈرپ کے بارے سوال کیاتو ڈاکٹر بدتمیزی کرنے لگا اور خاتون کو حراساں کر کے دھمکیاں دینے پر اترآیا اور خاتون کی ویڈیو بنانے لگ گیا شہریوں نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،صوبائی وزیر صحت ،اور سیکرٹری ہیلتھ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایکسپائر ادویات کےاستعمال کے خلاف سخت نوٹس لیا جائے اورجو ڈاکٹرمریضوں اور خواتین کیساتھ ناروا سلوک کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں ان کو فی الفور معطل کر کے ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں