انچارج کرائم سیل مس عظمیٰ کی رپوٹ کے مطابق
سندھ*پولیس میں بڑے افسران کے تبادلے،
*ڈی آئی جی عرفان بلوچ کو ڈی آئی جی ویسٹ کراچی تعینات کردیا گیا*
*ڈی آئی جی احمد نواز کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیا گیا*
*ڈی آئی جی اقبال ڈارا کو ڈی آئی جی لائسنس برانچ کراچی سندھ تعینات کردیا گیا*
*ڈی آئی جی جاوید جسکانی کو ڈی آئی جی میرپور خاص تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی عارب مہر کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو کو ایس ایس پی اے آئی جی اپریشن کراچی سندھ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی شہلا قریشی کو اے آئی جی پولیس جینڈر کرائم کراچی سندھ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی سہائے عزیز کو اے آئی جی ٹیکنکل فورینسک CTD کراچی تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی شمائل ریاض کو اے آئی جی پولیس ویلفیئر کراچی سندھ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی فاروق بجرانی کو ایس ایس پی سیکورٹی سیل کراچی تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی انور کھیتران کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ 2 کراچی سندھ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی شیراز نذیر کو ایس ایس پی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کمانڈر SSU کراچی تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی عارف اسلم کو ایس ایس پی AVLC کراچی تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی آفتاب نظامانی کو اے آئی جی M.T موٹر ٹرانسپورٹ کراچی سندھ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی محمود حسین کو پرنسپل پولیس ڈسٹرکٹ لاڑکانہ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی عبداللہ میمن کو ایس پی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی کیپٹن فیضان علی کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کیماڑی تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی میر روحیل کھوسو کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنا کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ گھوٹکی تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی عابد علی بلوچ کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سکھر تعینات کردیا گیا*
*ایس ایس پی علی سموں کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ شکارپور تعینات کردیا گیا*
*ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ڈی آئی جی لاڑکانہ کا عارضی چارج ڈی آئی جی عبد الحمید کھوسو کے سپر