انتہائی غم ناک خبر(اعلان فوتگی
جہلم(عارف محمود قریشی اوورسیز بیورو چیف)إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، میرے نہایت ہی محترم مکرم بڑے بھائی جیسے دوست پیر مفتی قاری غلام مصطفیٰ حامدی قادری صاحب(سابقہ امام مسجد بلال محلہ ملکے) کی شریک حیات محترمہ، چاچا جی شوکت جٹ صاحب جن کی دوکان مہیس روڈ پہ ہے ان کی بہو اور بھائی راحیل شوکت جٹ صاحب کی بھابھی جان ایک شدید حادثہ میں جاں بحق ہوگئی ہیں جن کے دو چھوٹے معصوم بچے بھی ہیں وہ دونوں اور پیر مفتی قاری غلام مصطفیٰ حامدی قادری صاحب زخمی ہوۓ ہیں۔ انکی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اللہ کریم محترمہ مرحومہ مغفورہ کی مغفرت فرما کر تمام منازل آسان کرے، معصوم دونوں بچے اور بچی کو ماں کی جدائی برداشت کر کے صبر صبر جمیل پہ اجر عظیم عطا فرماۓ۔اور میرے بھائی جیسے پیارے دوست قبلہ پیر مفتی علامہ غلام مصطفیٰ حامدی قادری صاحب کو اللہ کریم رمضان کریم کے وسیلہ سےاپنی شان عظیمی رحیمی کے صدقے جلدی صحت یابی عطا فرماۓ اور دونوں بچوں کہ سر پر ان کا سایہ قائم رکھے آمین ثمآمین! رابطہ نمبر : 03417800389
ان کے لیے ہمیشہ دعاگو رہیں گے انشاءاللہ
128