[3/14, 10:12 AM] یسین پتوکی: پتوکی سے محمد یاسین ڈسٹرکٹ رپورٹر کی رپوٹ کے مطابق پتوکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہر میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اصافہ۔دوکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹوں کو نظر انداز کر کے من مانے ریٹ وصول کرنا شروع کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پتوکی میں پھل اور سبزی فروشوں نے من مانی کرتے ہوئے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔ سبزی منڈی اور فروٹ منڈی میں بھی من مانیوں کا سلسلہ جاری ہے سرکاری ریٹ لسٹوں کو نظر انداز کر کے من مانے ریٹ وصول کئے جا رہے ہیں۔ذمہ دران افسران نے حقائق کا علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر لی ہے۔شہر کے عوامی سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے اسٹنٹ کمشنر پتوکی اور ڈپٹی کمشنر قصور سے فوری نوٹس لینے سبزیوں اور پھلوں کی سرکاری ریٹ لسٹوں پر فروخت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔تاکہ رمضان المبارک میں شہریوں کو ریلیف مل سکے
[3/14, 12:27 PM] Waqas Chunian Pomp: چونیاں سے وقاص علی بیورو چیف کی رپوٹ کے مطابق چونیاں
شہر میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اصافہ۔دوکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹوں کو نظر انداز کر کے من مانے ریٹ وصول کرنا شروع کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی چونیاں میں پھل اور سبزی فروشوں نے من مانی کا ریٹ لگا رے ھے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔ سبزی منڈی اور فروٹ منڈی میں بھی من مانیوں کا سلسلہ جاری ہے سرکاری ریٹ لسٹوں کو نظر انداز کر کے من مانے ریٹ وصول کئے جا رہے ہیں۔ذمہ دران افسران نے حقائق کا علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر لی ہے۔شہر کے عوامی سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے اسٹنٹ کمشنر چونیاں اور ڈپٹی کمشنر قصور سے فوری نوٹس لینے سبزیوں اور پھلوں کی سرکاری ریٹ لسٹوں پر فروخت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔تاکہ رمضان المبارک میں شہریوں کو ریلیف مل سکے
205