کچے کے ڈاکو 1 سال میں 400 افراد اغوا کرچکے۔* *کچے* *سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔* *رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 یرغمالی مارے جاچکے ہیں۔سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و بانگ دعوؤں کے اور 250 آپریشنز کے باوجود کچے میں مختلف ڈاکو گروہ آزادانہ وارداتیں کرنے میں مصروف ہیں* *پولیس حکام کے مطابق کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے علاقے میں تیغانی، جاگیرانی، شر، بھیو، بھنگوار گینگ اب بھی موجود ہیں۔ڈاکوؤں کے حملے میں 11 پولیس اہلکار شہید اور اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں جبکہ پولیس کارروائی میں 23 ڈاکو ہلاک اور 160 گرفتار کیے گئے ہیں۔* *پولیس حکام کے مطابق بالائی سندھ کے لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں 35 سے 40 افراد ڈاکووں کی تحویل میں ہیں۔آزاد ذرائع کے مطابق سکھر اور لاڑکانہ ڈویژنز میں اس وقت ڈاکوؤں کی تحویل میں 200 سے زائد افراد موجود ہیں۔آزاد ذرائع کے مطابق ڈونوں ڈویژنز میں ہر ماہ 20 سے 30 افراد تاوان کے عوض

تھانہ صدر پتوکی بس نمبری MNL/4086 جو کی سٹائل شمیم فیکٹری مانگا منڈی ورکرز کو لے کر اوکاڑہ جا رہی تھی کہ سائیں دی کھوئی کے قریب پہنچی تو TMA کے ملازمین جو کہ سڑک کے ارد گرد صفائی ستھرائی کا کام کر رہے تھے کو بچاتے ہوئے الٹ گئ جس سے فیکٹری ورکرز 20 کے قریب زخمی ہو گئی اور بس ڈرائیور اور 1 کس نیشنل ہائی وے ملازم موقع پر فوت ہو گئے تفصیل درج ذیل ہے

کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی سربراہی میں 50 لاکھ سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ ناکام* کارروائی ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے عادل بس اڈا بالمقابل D7 اسٹاپ شاہراہِ پاکستان پر کی گئی کاروائی خفیہ اطلاع پر مسافر

پیر مفتی قاری غلام مصطفیٰ حامدی قادری صاحب(سابقہ امام مسجد بلال محلہ ملکے) کی شریک حیات محترمہ، چاچا جی شوکت جٹ صاحب جن کی دوکان مہیس روڈ پہ ہے ان کی بہو اور بھائی راحیل شوکت جٹ صاحب کی بھابھی جان ایک شدید حادثہ میں جاں بحق ہوگئی ہیں جن کے دو چھوٹے معصوم بچے بھی ہیں وہ دونوں اور پیر مفتی قاری غلام مصطفیٰ حامدی قادری صاحب

شہر میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اصافہ۔دوکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹوں کو نظر انداز کر کے من مانے ریٹ وصول کرنا شروع کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی چونیاں میں پھل اور سبزی فروشوں نے من مانی کا ریٹ لگا رے ھے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔ سبزی منڈی اور فروٹ منڈی