100

چیئرمین پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی کی قیادت میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد کا منہاج ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی دفتر کا دورہ منہاج ویلفیئر سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئر ثناء اللہ سے ملاقات ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

چیئرمین پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی کی قیادت میں پاکستان عوامی تحریک کے وفد کا منہاج ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی دفتر کا دورہ
منہاج ویلفیئر سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئر ثناء اللہ سے ملاقات ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
چئیرمین پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی ندیم مصطفائی نے منہاج ویلفیئر سوسائٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ڈائریکٹر انجینئر ثناء اللہ پتوکی آنے کی دعوت دی اور منہاج ویلفیئر سوسائٹی کے پروجیکٹ پتوکی میں شروع کرنے کی دعوت دی جو قبول کی۔
ڈاکٹر عدیل احمد نائب صدر پریس کلب رجسٹرڈ پتوکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں