107

ایم ایس سول ہسپتال اوتھل کا فارماسسٹ ڈاکٹر عامر کے ساتھ بدتمیزی اور ناشائستہ رویہ اختیار کرنا ان کی اخلاقی پستی اور غیر تہزیب یافتہ ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے. ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن لسبیلہ/ حب اس اخلاقیات سے عاری ایم ایس کے اس عمل کی پر زور مذمت کرتے ہیں.

پریس ریلیز.

فارماسسٹ ڈاکٹر عامر بلوچ مخلص اور ایک شریف انسان ہے. جو اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نبا رہیے ہیں جس کے ساتھ غیر اخلاقی راویا اختیار کرنا اور اپنے آفس میں اس کے اوپر حملہ آور ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایم ایس نے تمام اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے.
ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن لسبیلہ حب یہ مطالبہ کرتی ہیں کہ ایم ایس کے اس رویہ کے خلاف سیکرٹری ہیلتھ سخت سے سخت نوٹس لے. بصورت دیگر ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن لسبیلہ حب احتجاج کرنے کا حق رکھتی ہیں.

ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن لسبیلہ حب آرگنائزر فارماسسٹ ڈاکٹر رفیق بلوچ اور ڈپٹی آرگنائزر فارماسسٹ ڈاکٹر ثنا اختر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں