205

موچکو چیک پوسٹ جرائم راہ میں رکاوٹ* *بلوچستان سے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے سخت ناکہ بندی شروع کر دی اسمگلنگ کی روک تھام سمیت جرائم پیشہ عناصر کی نقل و حرکت پر سخت نگرانی کا عمل جاری منشیات ڈیلروں چھالیہ گٹکا ماوا ایرانی ڈیزل پیٹرول نان کسٹم پیڈ سمیت اشتہار یوں کی تلاش میں موچکو پولیس کے تابڑ توڑ چھاپے*

*موچکو چیک پوسٹ جرائم راہ میں رکاوٹ*

*بلوچستان سے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے سخت ناکہ بندی شروع کر دی اسمگلنگ کی روک تھام سمیت جرائم پیشہ عناصر کی نقل و حرکت پر سخت نگرانی کا عمل جاری منشیات ڈیلروں چھالیہ گٹکا ماوا ایرانی ڈیزل پیٹرول نان کسٹم پیڈ سمیت اشتہار یوں کی تلاش میں موچکو پولیس کے تابڑ توڑ چھاپے*

*تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے اسمگلنگ کے ذریعے آنے والی چھالیہ منشیات اور حب سے تیار ہو کر کراچی پہنچنے والا مضر صحت گٹکا کا شہر تک پہنچنے میں موچکو پولیس رکاوٹ بن گئی سخت تلاشی کا عمل چیک پوسٹوں پر شروع ہو گیا موچکو چوکی انچارج فخر اقبال کہتے ہیں کہ جرائم پیشہ عناصر کو کسی صورت شہر میں داخلے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ منشیات کی روک تھام کیلئے سخت نگرانی کا عمل جاری ہے۔ منشیات ڈیلروں کے عزائم کی صورت مکمل نہیں ہوسکتے۔ ساتھ ساتھ بد نام زمانہ ملزمان سمیت اشتہاریوں کی تلاش میں پولیس کر رہے ہیں سخت آپریشن شروع کر رکھا ہے۔ پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیوں کے بعد جرائم پیشہ عناصر روپوش ہو گئے ادھر دوسری جانب ایس ایس پی کیماڑی(ر)فیضان علی نے بھی موچکو چوکی انچارج فخر اقبال کی حکمت عملی کو شہریوں کیلئے موثر قرار دیا ہے ایس ایس پی کیماڑی کہتے ہیں کہ موچکو پولیس کی حکمت عملی کے باعث شہر میں منشیات چھالیہ اور گٹکے کی اسمگلنگ کا سلسلہ مکمل طور پر تھم چکا ہے چوکی انچارج فخر اقبال خود ناکوں پر تلاشی کے عمل کی نگرانی کررئے ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں