آئی ایس آئی کے سینکڑوں جوان گمنامی کی موت شہید ہوئے کچھ دیار غیر میں دفن ہوگئے۔
آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کے دفاتر میں ان شہید جوانوں کی فائلز کو ٹاپ سیکریٹ کہہ کر بند کر دیا گیا ۔
آج وطن کے دفاع کی آخری لکیر پر الزام تراشیاں !
انٹیلیجنس ایجنسیاں کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے ، یہ کسی بھی فوج کے وہ خفیہ ہاتھ ہوتے ہیں جو جنگ شروع ہونے سے پہلے ایک نادیدہ جنگ لڑ چکے ہوتے ہیں گو کہ کسی بھی جنگ کی جیت اور ہار کا دارمدار اس کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مرہون منت ہوتا ہے ۔
آج کل پاکستان میں جس دل کرتا ہے منہ اٹھاتا ہے
اور الزام آئی ایس آئی پر لگانا شروع ہو جاتا ہے ،
کچھ لوگوں کے اقتدار کا لالچ اتنا بڑھ چکا ہے کہ وہ اپنی زندگی کی ناکامیاں بھی انہی پر ڈالنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں ، حالانکہ انکے اپنے ماضی کے کالے کرتوت سب کے سامنے صاف دیکھائی دے رہے لیکن ان دونمبر سیاسی بکریوی کو شرم نہیں آتی ۔
ان احمق #لوگوں کو ایک پیغام دینا ہے کہ جن کی خواہش پر تم آئی ایس آئی کو بدنام کر رہے ہو ہمیں معلوم ہے تمہیں کون ہڈیاں ڈالتے ہیں اور انکی کیا تکالیف ہیں اور ایسے کر کے تم پاکستانی عوام کے دلوں سے فوج کی محبت نکال لو گے ؟
ناممکن
وہ جو پوچھتے ہیں کہ ایجنسیاں کیا کرتی ہیں.؟
سب آپریشن انٹلیجنس ایجنسیوں کی پاک فوج کے جوانوں کو دی گئی انفرمیشن پر ہوئے ہیں ۔