197

کراچی کے لوگوں کو زہر آلودہ پانی دینے والے ٹینکر مافیا کو نیکل ڈالنا ناممکن ہو گیا مضر صحت پانی پینے سے کراچی کے شہریوں کو پیٹ کی مہلق اور موضی امراضِ نے جکڑ لیا شہریوں نے علاج معالجہ کے لیے ڈاکٹروں کی رجوع کرنے کی

کراچی کے لوگوں کو زہر آلودہ پانی دینے والے ٹینکر مافیا کو نیکل ڈالنا ناممکن ہو گیا
مضر صحت پانی پینے سے کراچی کے شہریوں کو پیٹ کی مہلق اور موضی امراضِ نے جکڑ لیا شہریوں نے علاج معالجہ کے لیے ڈاکٹروں کی رجوع کرنے کی

رپوٹ میں بتایا گیا ہے کہ
کہ لوزموشن اور پیٹ درد کی وجہ موزر صحت پانی پینے کی بتائی جاتی ہے
انسانی جانو کےقاتل ٹینکر مافیا حب چوکی شہر کی ندی

اور نالو کھڈدوں اور سے موزر صحت پانی بھر کر کراچی میں سپلائی کرتے ہیں

اور فی ٹینکر 3000 روپے وصول کرتے ہیں جو کہ کراچی کے علاقوں میں سے رائس گوٹھ اور اس کے مضافات میں واقع گھروں اور تمام ہوٹل میں یہ ہی پانی پینے کو ملتا ہے جس کے پینے کے فوراً بعد معدے میں درداور لوز موشن کی پرابلم شروع ہو جاتی ہے اور اس سے ہر شہری پریشانی کے عالم سے دو چار ہے شہریوں نے ڈی سی حب سے اپیل کی ہے کہ خدارا ان ٹینکر مافیا کو لگام ڈالی جائے جو کہ چند پیسو کے لیے لوگو کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں اور حب چوکی کا پانی بھی کراچی میں سپلائی کرنے پر پابندی عائد کی جائے اور سختی سے نوٹس بھی لیا جائے تا کہ شہری زہر آلودہ پانی پینے سے بچ سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں