202

بریکینگ نیوز اوتھل ::بلوچستان عوامی پارٹی کا لسبیلہ تحصیل اوتھل اوریونین کونسل کی یونٹ سازی کیلئے ایک اجلاس منعقد ھوا اجلاس کی صدارت سابق وائس چیرمین لسبیلہ قادر بخش جاموٹ نے کی ۔

[15/09, 7:07 PM] Khoda Baksh Bch: اوتھل ::بلوچستان عوامی پارٹی کا لسبیلہ تحصیل اوتھل اوریونین کونسل کی یونٹ سازی کیلئے ایک اجلاس منعقد ھوا اجلاس کی صدارت سابق وائس چیرمین لسبیلہ قادر بخش جاموٹ نے کی ۔
اجلاس میں لاکھڑا لیاری وایارو سے بلوچستان عوامی پارٹی کے اہم زمہ دارن نے شرکت کی ۔
اجلاس سے چیف سردار غلام فاروق شیخ اور سابقہ وائس چیرمین قادر بخش جاموٹ نے خطاب کیا اورکہا کہ اپنےاپنےعلاقوں میں جلد ازجلدیونٹ سازی مکمل کرکے فارم ڈاکٹر حکیم لاسی کے جمع کرائیں اجلاس میں BAP کے رہنماؤں نے شرکت کی جن چیف سردار غلام فاروق شیخ پی ایس اعجاز سردارِ رحمت الله خاصخیلی ڈاکٹر حکیم لاسی سردار رفیق مانگیہ سردار رشید پھورائ ڈاکٹر تولہ رام پیر غلا شاہ پیر فرید شاہ سرعام نیوز کے جرنل منیجر غلام حیسن خاصخیلی محمد شریف خاصخیلی مجید موشانی اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور اخر میں BAP کے رہنما کی طرف سے ظہرانے کا احتمام بھی کیا گیا
[15/09, 7:07 PM] Khoda Baksh Bch: رپورٹ ::خدا بخش خاصخیلی سرعام سی آئی ڈی نیوز لسبیلہ اوتھل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں