چوآ سیدن شاہ سابق امیدوار برائے ایم پی اے راجہ طارق افضل کالس کی سابق چیئرمین یوسی لہڑسلطانپور راجہ ساجد اقبال اور چوہدری عدنان کے ہمراہ راجہ عمر حیات کی دعوت پرکھجولہ گاوں آمد.انہوں نے عوا م کے مسائل سنے۔
چوآ سید ن شاہ چوآ سیدن شاہ رہنماء پی ٹی آئی سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ طارق افضل کالس کی راجہ ساجد اقبال،چوہدری عدنان کے ہمراہ راجہ عمر حیات کی دعوت پر کھجولہ آمد۔ اس دوران عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔انہوں نے عوام کے مسائل سنے۔ عوام نے کھجولہ کی ادھوری روڈ کی تعمیر، واٹر سپلائی،گیس و دیگر بنیادی مسائل سے راجہ طارق افضل کالس کو آگاہ گیا۔ جس پر راجہ طارق افضل کالس نے علاقہ کی عوام کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر کاشف جنجوعہ,راجہ قیصر,راجہ نوید انجم,راجہ جاوید,راجہ حاجی شبیر,راجہ اخلاق,راجہ اظہر,راجہ سہیل کامران, راجہ عطا محمد,راجہ تصور,راجہ ارباب کمال موجود تھے بیورو چیف خاور شہزاد چکوال
213