206

بریکینگ نیوز گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود ڈپٹی بیورو چیف گوجرانوالہ سٹی پولیس آفیسر رائے بابر سعید نے ضلع بھر میں مجرموں کے خلاف شہر کے تمام ایس ایچ او کو احکامات جاری کیے ہوئے

گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف
گوجرانوالہ سٹی پولیس آفیسر رائے بابر سعید نے ضلع بھر میں مجرموں کے خلاف شہر کے تمام ایس ایچ او کو احکامات جاری کیے ہوئے ہیں
جس کے پیش نظر تھانہ ماڈل ٹاؤن ایس ایچ او عنصر موہل نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر اعلی کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابقہ ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چوری میں ملوث شان موٹرسائیکل چور گینگ کے 2 افراد گرفتار کر لیے ہیں
گرفتارملزمان میں شان اور ادریس شامل ہیں ان کی گرفتاری پر مقامی لوگوں نے پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا
سی پی او رائے بابر سعید نے ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن عنصر موہل اور اس کی ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ جرائم پیشہ افراد کو اسی طرح کیف کردار تک پہنچا کے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں