194

بریکینگ نیوز پشاور مہمند اپڈیٹس۔۔۔۔ پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ضلع مہمند میں سرچ آپریشن کا جائزہ لینے پہنچ گئے،

مہمند اپڈیٹس۔۔۔۔

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ضلع مہمند میں سرچ آپریشن کا جائزہ لینے پہنچ گئے،

پشاور: سرچ آپریشن کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے مزید ٹیمیں بھی بھیج دیں گئیں، ڈاکٹر خطیر احمد

پشاور: ریسکیو1122 کا مسلسل پانچویں دن بھی سرچ آپریشن جاری ہے، ڈی جی ریسکیو1122

پشاور: ریسکیو1122 نے سرچ آپریشن کے دوران 32 افراد کو ملبے تلے سے نکالا, ڈی جی ریسکیو1122

پشاور: اب تک 24 افراد جانبحق اور 8 افراد زخمی ہوئے، ڈی جی ریسکیو 1122

پشاور: مزید لاپتہ افراد کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، ڈی جی ریسکیو1122

پشاور: ریسکیو1122 کی 9 ایمبولینسز، 2 ریسکیو ویکلز، 2ریکوری ویکل اور 120 اہلکار حصہ لے رہے ہیں، ڈی جی ریسکیو 1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں