شیخوپورہ۔اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارواٸی کروڑوں روپے کی منشیات کارسےبرآمد،موٹروےکوٹ عبدالمالک انٹرچینج کے قریب اینٹی نارکوٹیکس ٹیم نےایک مشکوک کارنمبری7100ایل ای ای کوروک کرکارمیں سوارناصرخان نامی شخص کی تلاشی کےبعدکارکی مکمل تلاشی لی گٸی کار کے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپاٸی گٸی منشیات جس میں 84 کلو گرام اعلی کوالٹی کی افیون اور 73کلو گرام چرس برآمد کرکےملزم کو گرفتار کرکےکاراورمنشیات کوتحویل میں لے لیاگیاملزم پشاورسےمنشیات لاھورمیں فروخت کرنےکےلیے جارھاتھاجس کوحراست میں لیکرتفتیش شروع کردی گٸی ھے۔
رانا رمضان بیوروچیف شیخوپورہ
255