303

بریکینگ نیوز گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود ڈپٹی بیورو چیف گوجرانوالہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ کچا کواٹر اور یو سی 16 گندے پانی کے تالاب کا منظر پیش کرنے لگا علاقہ مکینوں کی فریاد


گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف
گوجرانوالہ
سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ کچا کواٹر اور یو سی 16 گندے پانی کے تالاب کا منظر پیش کرنے لگا علاقہ مکینوں کی فریاد

یو سی 16 کچا کوارٹر اور اس کے ملحقہ گلیوں میں گٹروں نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ علاقہ پانی کا جوہر اور تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے
کچا کواٹر کو قطعی طور پر نکاسی آب کے حوالے سے نظر انداز کیا گیا ہے جب بارش ہوتی ہے تو گندا پانی لوگوں کے گھروں میں بھی داخل ہو جاتا ہے
اور اس کی ملحقہ گلیوں میں ناقص آبی نکاس کے بائس گٹروں نالیوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سےمذکورہ علاقہ گندے پانی کے جوہر اور غلاظت کے ڈھیر نظر آرہے ہیں اس علاقہ کوقطعی طور پر نکاسی آب کے حوالے سے نظر انداز کیا گیا ہے جب بارش ہوتی ہے تو گٹروں کا گندا پانی لوگوں کے گھروں میں بھی داخل ہو جاتا ہے جس سے علاقہ مکین بے حد پریشان ہیں ان تالاب نما گلیوں میں سے گزرنا علاقہ مکینوں کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ہے علاقہ مکینوں نے متعلقہ اداروں ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ہمیں اس گندگی کے عذاب سے محفوظ بنایا جائے اور نالیوں گٹروں کی صفائی کروا کر نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے تاکہ عوام کے لئے گزرگاہ بحال ہو اور اس کے ساتھ اس عذاب سے چھٹکارا ممکن ہو سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں