228

بریکینگ نیوز ضلع خضدار تحصیل زهری یوین کونسل دوگن. حالیہ بارشوں سے گزان ٹو دوگن ،چشمہ،مشک


ضلع خضدار تحصیل زهری یوین کونسل دوگن.
حالیہ بارشوں سے گزان ٹو دوگن ،چشمہ،مشک شاہراہ شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ..
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مولوی عبدالوحید سمالانی .عبدالشکور بڈانی.حاجی عزیز محمد جام .میر اسحاق موسیانی.عبدالسلام بلیزئی موسیانی نے کہا هیکہ بی اینڈ ار کے عملے نظر نہی ارہا هے اور نہ کام کرتے هیں جب انکو کام کا کہتے هیں تو الزام لگاتے هیں کہ ھم ماہانہ 2000 بهتہ دیتے هیں کام کیو کرئے ھم اہلیان دوگن چشمہ ڈی سی خضدار ایکسئین بی اینڈ آر سے اپیل کرتے هیں کہ روڈ کوجلد بحال کرنے کے ساتھ ساتھ بی اینڈ ار کے عملےکوڈیوٹی کا پابند کیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں