*ظلم وستم بے نقاب*
*گوجرانوالہ کے ASI کا ساتھیوں کے ہمراہ بزرگ اور اسکے بیٹے کو اغواء کرکے ان پر ظالمانہ تشدد*
فیروزوالہ،علاقہ تھانہ شاہدرہ میں پراپرٹی کے تنازعہ پر *گوجرانوالہ کوٹ باقر کے رہائشی پنجاب پولیس کے ASI عباس علی عرف عباسا طوطا* نے ساتھیوں کے ہمراہ بزرگ اور اسکے جوان بیٹے کو اغواء کیا اور اپنی سرپرستی میں اسلحہ کے زور پر بزرگ اور اس کے بیٹے کے ہاتھ باندھ کر ڈنڈوں سے تشدد کروایا۔ تشدد کرنیوالے پرائیویٹ بندے جبکہ پاس ہی چارپائی پہ بیٹھا شخص مذکورہ اے ایس آئی عباس عرف عباسا طوطا ہے جو ان دنوں پولیس لائن گوجرانوالہ میں ڈیوٹی کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظلم و ستم کی انتہا….!!!