176

بریکینگ نیوز لاہور; وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی, وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان, ایم پی اے راجہ صغیر

لاہور; وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی, وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان, ایم پی اے راجہ صغیر احمد, ایم پی اے حاجی امجد محمود چوہدری, ایم پی اے چوہدری عدنان, ایم پی اے واثق قیوم, ایم پی اے اعجاز خان جازی, ایم پی اے عمار صدیق خان, ایم پی اے عمر تنویر بٹ, ایم پی اے جاوید کوثر , ایم پی اے چوہدری ساجد, ایم پی اے حاجی امجد محمود, ایم پی اے چوہدری منیب امجد کی خصوصی ملاقات.

ملاقات میں ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں کے مسائل, ڈویلپمنٹ پروگرامز, عوامی مسائل اور ان کے حل کے علاوہ سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.
وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے جلد ضلع راولپنڈی کی مختلف تحصیلوں کا دورہ کرنے اور عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں