174

بریکینگ نیوز ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ہرنائی کاہنگامی دورہ کیا صوبائی وزراء حاجی نورمحمد خان دمڑ, سردار

ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ہرنائی کاہنگامی دورہ کیا

صوبائی وزراء حاجی نورمحمد خان دمڑ, سردار یارمحمد رند,ضیاء لانگو, سلیم کھوسہ,محمد خان لہڑی اور ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران زرکون انکے ہمراہ تھے

ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان اور صوبائی وزراء ہیلی کاپڑ کے زریعہ ہرنائی پہنچے

ہرنائی: وزیراعلی کا ہرنائی پہنچنےپر رکن صوبائی اسمبلی محترمہ لیلی ترین, ڈپِٹی کمشنر ہرنائی محمد عظیم جان دمڑ,قبائلی معتبرین نے استقبال کیا ,

ہرنائی: ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے وزیراعلی کو بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی

ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان سیلاب سے متاثرین کی بحالی اور نقصانات ازلہ کرنے کےاعلان

ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال خان نے سروتی حفاظتی بند ,کلی مرزاء جفاظتی بند کی تعمیراتی کو جلدسے جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی

ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال خان نے ہرنائی سنجاوی پنجاب قومی شاہراہ پر دو برج(رابطہ پل) تعمیر کرنے کابھی اعلان کیا

ہرنائی:صوبائی حکومت بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کےلیے ہرممکن اقدامات کررہی ہیں ,وزیراعلی بلوچستان

ہرنائی: بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر ریلیف کاکام جاری ہے ,وزیراعلی بلوچستان

ہرنائی: صوبائی حکومت کی اس مشکل گھڑی میں اپنے عوام کو تنہا نہیں چھوڑینگے ,وزیراعلی بلوچستان

ہرنائی: ضلع ہرنائی کے دیگر اہم اور بنیادی مسائل کے حل کرینگے ,وزیراعلی بلوچستان

ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال خان اور دیگر صوبائی وزراء کاہرنائی کا دورہ کرنے پر انکے شکرگزار ہے ,رکن صوبائی اسمبلی محترمہ لیلی ترین

ہرنائی: وزیراعلی بلوچستان نے صوبائی وزراء کے ہمراہ اور ڈی جی پی ڈی ایم کے ہمراہ انتہائی مختصردورہ کیا

ہرنائی : وزیراعلی بلوچستان کا ہرنائی آمد پر سیکورٹی کے پروف انتظامات کئے گئے تھے

وزیراعلی بلوچستان کو ایف سی پبلک سکول ہرنائی میں بریفنگ دی
رپورٹ میر غلام حسین ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں