173

بریکینگ نیوز لاہور ترجمان پولیس لائنز، ٹیکرز ، لاہور 10 اگست 2020، لاہور پولیس کا سیکورٹی کے حوالے اہم اقدامات کا سلسلہ جاری ،

ترجمان پولیس لائنز،
ٹیکرز ،
لاہور 10 اگست 2020،

لاہور پولیس کا سیکورٹی کے حوالے اہم اقدامات کا سلسلہ جاری ،

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کی ہدایت پر ،

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ایس
پی ہیڈ کوارٹرز کی زیرنگرانی فائرپریکٹس کا سلسلہ جاری،

آپریشنز ونگ اقبال ٹاؤن ڈویژن کے 24 جوانوں کی فائر پریکٹس،

قبل ازیں ایلیٹ فورس،سکیورٹی ڈویژن اور تھانہ جات کے 1005 جوانوں کی فائر پریکٹس کروائی جا چکی ہے،

بریٹا پسٹل اور ایس ایم جی گن کے راونڈ فائر کروائے گئے،. ایس پی ہیڈ کوارٹرز

فائرنگ کے ساتھ ساتھ ویپن ہینڈلنگ اور سٹاپیج کے متعلق ٹریننگ دی
گئی۔ راشد ہدایت

یہ فائر پریکٹس مرحلہ وار لاہور پولیس میں تعینات تمام افسران و اہلکاران کو کروائی جائے گی. ایس پی ہیڈ کوارٹرز

فائر پریکٹس کا مقصد جوانوں کی پیشہ ورانہ
صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔ ایس پی راشد ہدایت

لاہور پولیس معاشرے میں امن وامان کے قیام کے سرگرم عمل ہے. ایس پی ہیڈ کوارٹرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں